Sr. | English Words | Urdu Words |
24261 | prism R Phrase Report Error! | منشور ، مخروط ، مستوی ، پرزم : ایک ٹھوس شکل جس کے دو ایک جیسے برابر اضلاع یا قاعدے ہوتے ہیں جو متوازی سطوح میں کیثرالا ضلاع پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ منشورہ مجسم یا سولڈ ہے جس کا نچلا اور بالائی حصہ برابر متشابہ اور متوازی ہو اور پہلوی رخ مستطیل ہوا ۔ |
24262 | PRISM R Noun Report Error! | منشور ۔ ایک کثیر السطوح مجسم جس کے کونے یا سرے ایک دوسرے سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ ایک جسم اس شکل کا ۔ شیشے سے بنا ہوا منشور کی شکل کا زیور ۔ |
24263 | PRISM R Noun Report Error! | کوئی ٹھوس چیز جس کے دونوں سرے یکساں اور مساوی ہوتے ہیں ، مخروط مستوی ۔ |
24264 | PRISM R
Report Error! | منشور ۔ |
24265 | PRISM ANGLE R Noun Report Error! | زاویہ منشور |