Sr. | English Words | Urdu Words |
14556 | PLACE-NAME R Noun Report Error! | کِسی جگہ کا نام ۔ کوئی جغرافیائی نام ۔ |
14557 | PLACEABLE R Adjective Report Error! | جِس کا مقام مُتعین ہو سکے ۔ تعین پذیر ۔ محل پذیر ۔ |
14558 | PLACEBO R Noun Report Error! | بطور دوا کے دیا جانے والا ایک بے ضرر مواد جس کے بارے میں نہ تو ڈاکٹر اور نہ مریض کو علم ہے کہ اس کی ماہیت کیا ہے ۔ |
14559 | PLACEBO R Noun Report Error! | ایک بے ضَرَر مادَّہ جو دَوائی کے طَور پَر دیا جاتا ہے |
14560 | PLACEBO R Adjective Report Error! | خالی چینی جس میں دوا نہ ہو اور مریض کے اطمینان کے لیے دی جائے ۔ |