Sr. | English Words | Urdu Words |
5036 | CARR R Noun Report Error! | چٹان ۔ |
5037 | CARRACK R Noun Report Error! | بڑا تِجارتی جہاز ۔ بڑے پیمانے میں تِجارت کرنے والا جہاز ۔ مُختَلِف مُلکوں میں سامان پہنچانے والا جہاز ۔ |
5038 | CARRAGEEN R Noun Report Error! | آئرستانی کائی جِسے پانی میں مِلانے سے سفید رُب بن جاتا ہے اور اِسے کھانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
5039 | CARRAGEEN, CARRAGHEEN R Noun Report Error! | شونڈرَس کرِسپُس آئر لينڈی کائی ۔ |
5040 | CARRAGEENAN R Noun Report Error! | سَمَندری گھاس سے نِکالا ہُوا ليس دار کاربوہائيڈريٹ ۔ |