Sr. | English Words | Urdu Words |
12836 | CHIRONOMIC R Adjective Report Error! | تقریر کرنے میں ہاتھوں سے اشارہ یا حرکت سے متعلق ۔ |
12837 | CHIRONOMIDAE R Adjective Report Error! | کائرو نو میڈا ۔ جنس بعوضہ ۔ رونڈانی ۱۸۴۱ پشوں کی ایک قسم چھوٹی مچھروں جیسی مکھیاں ۔ سر چھوٹا اور عموما سینے کے اگلے حصہ میں چھپا ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے غیر ترقی یافتہ ہوتے ہیں ۔ |
12838 | CHIRONOMIDAE R Adjective Report Error! | کائرو نو میڈا ۔ جنس بعوضہ ۔ رونڈانی ۱۸۴۱ پشوں کی ایک قسم چھوٹی مچھروں جیسی مکھیاں ۔ سر چھوٹا اور عموما سینے کے اگلے حصہ میں چھپا ہوتا ہے ۔ |
12839 | CHIRONOMY R Noun Report Error! | تقریر کرنے میں ہاتھوں سے اشارہ یا حرکت دینے کا علم یا فن ۔ |
12840 | chiropdist R Phrase Report Error! | طبیب دست وپا : یونانی الفاظ چیئر بمعنی ہاتھ اور پاﺅں کا مجموعہ ۔ کائیرو پوڈی کا ماہر ۔ ہاتھ پاﺅں کی بیماریوں کا معالج ۔ |