Sr. | English Words | Urdu Words |
32071 | COUVADE R Verb Report Error! | نززچگی ۔قديم زمانے کا رواج جس ميں بچہ کی پيدائش کے وقت باپ بستر پر ليٹتا ہے ۔ |
32072 | COUVADE R Noun Report Error! | نر زچگی ۔ بعض غیر مہذّب قبائل میں ایک رواج جس کے تحت بچے کی پیدائش پر باپ کو بھی پیدائش کے مُتعلّق رسمیں ادا کرنی پڑتی تھیں ۔ |
32073 | COUVADE R Noun Report Error! | بعض قبیلوں کا رواج جس کے تحت خاوند بیوی کے حمل اور زچگی کی علامات کا اظہار یا نمائش کرتا ہے ۔ |
32074 | COUVERIS R Noun Report Error! | ڈھانپنا ، ڈھانپنا ہے |
32075 | COUVERTURE R Noun Report Error! | مِٹھائیوں ، بِسکٹوں وغیرہ پر چڑھائی جانے والی چاکلیٹ ۔ |