Sr. | English Words | Urdu Words |
8496 | CENTRE-PIECE R Noun Report Error! | میز کے وسط میں رکھنے کی سجاوٹ ۔ میز کی آرائش ۔ |
8497 | CENTREBOARD R Noun Report Error! | ایک تختہ جِسے حسبِ ضرورت پیندے سے نیچے گِرا کر جہاز کا رُخ سیدھا رکھا جاتا ہے ۔ |
8498 | CENTRED R Adjective Report Error! | بچلا ۔ بیچ کا ۔ مرکزی ۔ وُسطیٰ ۔ |
8499 | CENTREFOLD R Noun Report Error! | مطبُوعہ ورق عموماً با تصویر جِسے رسالے وغیرہ کے وسطی طبق کے طور پر لگایا جاتا ہے ۔ |
8500 | CENTRELESS R Adjective Report Error! | بغیر مرکز کے ۔ بے مرکز ۔ |