Sr. | English Words | Urdu Words |
8476 | CENTRE OF PERCUSSION R Noun Report Error! | کسی متحرک چیز کا وہ نقطہ جہاں تصادم سب سے زیادہ ہو ۔ |
8477 | CENTRE OF POPULATION R Noun Report Error! | ایسا علاقہ جہاں بہت سے لوگ رہتے ہوں ۔ گنجان آباد ۔ |
8478 | CENTRE OF PRESSURE R Noun Report Error! | کسی متحرک چیز کا وہ نقطہ جہاں پورا دباو ڈالا جا سکے اسی اثر کے ساتھ جو اس کے منقسم ہونے میں ہو ۔ |
8479 | centre of pressure the point at which the total force on an aerofoil can be considered to act R Phrase Report Error! | دباﺅ کا مرکز ، ہوائی جہاز کے پر کا وہ نقطہ جس پر جہاز کے پر پر لگنے والی کل قوت عمل کررہی ہوتی ہے ۔ |
8480 | CENTRE OF REFLECTION R Noun Report Error! | مرکز انعکاس ۔ |