Sr. | English Words | Urdu Words |
28951 | COOK THE BOOKS R Verb Report Error! | رقم چرانے کے لئے بدیانتی سے سرکاری ریکارڈ اور اعدادوشمار کو تبدیل کرنا ۔ |
28952 | COOK-HOUSE R Noun Report Error! | باورچی خانہ ۔ |
28953 | COOKABLE R Noun, Adjective Report Error! | پکانے کے قابِل ۔ جِس کو کھانا پکانا آتا ہو ۔ ایسا شخص جو کھانا پکانا جانتا ہو ۔ |
28954 | COOKBOOK R Noun Report Error! | کھانا پکانے کی ترکیبیں بنانے والی کِتاب ۔ ایسی کِتاب جِس میں کھانا پکانے کی نئی ترکیبیں ہوں ۔ |
28955 | COOKED R
Report Error! | پکایا ۔ |