Sr. | English Words | Urdu Words |
9701 | CHAIN REACTIONS R
Report Error! | زنجیری تعاملات ( مسلسل تعامل) ۔ ایسے کیمیائی تعاملات جو زنجیری تعاملات کے میکنزم سے رونما ہوتے ہیں مثلاً ہائیڈ روجن اور کلورین کے درمیان تعامل دیگر مثالوں میں نیو کلیئر فشن ری ایکشن جو نیو ٹرانز سے جنم لیتا ہے ۔ |
9702 | CHAIN REACTIONS R
Report Error! | زنجیری تعاملات (مسلسل تعامل) ایسے کیمیائی تعاملات جو زنجیری تعاملات کے میکنزم سے رو نما ہوتے ہیں مثلاً ہائیڈروجن اور کلورین کے درمیان تعامل دیگر مثالوں میں نیوکلیئر فیشن ری ایکشن جو نیو ٹرانز سے جنم لیتا ہے ۔ |
9703 | CHAIN REFLEX R Noun Report Error! | سلسلہ فعل اضطراری ۔ |
9704 | CHAIN REFLEX R Adjective Report Error! | زنجيری انعکاس ۔ انعکاس کا ايک سلسلہ جس ميں ايک عمل کی تکميل سے دوسرے کی ابتدا ہوتی ہے ۔ |
9705 | CHAIN RELATIRA R Noun Report Error! | کیمیائی عمل کی کڑی ۔ |