Sr. | English Words | Urdu Words |
10746 | CHARLESTON R Noun Report Error! | ایک سریع الحرکت رقص جو ۱۹۲۰ کی دہائی کے جاز رقص و سُرُور کے دور میں مقبول ناچ تھا۔ |
10747 | CHARLES` LAW R Noun Report Error! | کِسی گیس کی خاص مقدار کو اگر گرم کیا جاۓ تو ہر ایک درجہ سینٹی گریڈ پر اِس کے حُجم میں جو اِضافہ ہو گا وہ اِس کے صِفر درجے سینٹی گریڈ کے حُجم کا ہوگا ۔ |
10748 | CHARLES`S WAIN R Noun Report Error! | دُبِّ اکبر ۔ سات سہیلیوں کا جھمکا ۔ سِتاروں کا جھرمٹ ۔ کہکشاں ۔ |
10749 | CHARLEY R Noun Report Error! | پاسبان ۔ شبانہ ۔ نگہبان شبانہ ۔ |
10750 | CHARLEY HORSE R Noun Report Error! | چوٹ کی وجہ سے درد ۔ |