Sr. | English Words | Urdu Words |
34476 | CROSS-FILE R Verb Report Error! | سیاسی دوغلا بننا ۔ اِبتدائی اَداروں کے اِنتخاب میں ایک سے زیادہ پارٹیوں کے لیے اُمیدواری کے کاغذات داخِل کَرنا ۔ |
34477 | CROSS-FINGER R Verb Report Error! | بے ترتیب بجانا ۔ |
34478 | CROSS-FIRE R Noun Report Error! | دو رخی باڑھ یا گولہ اندازی ۔ سوالات یا لوگوں کی بوچھار ۔ |
34479 | CROSS-FISH R Noun Report Error! | ستارہ ماہی ۔ ایک قسم کی مچھلی جس کے پانچ یا زیادہ بازو ستارے کی شکل کے نکلے ہوتے ہیں ۔ |
34480 | CROSS-FLOWER R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا جس کے چرنے سے ، کہتے ہیں ۔ |