Sr. | English Words | Urdu Words |
9726 | CHAIN-GANG R Noun Report Error! | قیدیوں کی جماعت ایک ساتھ زنجیر میں بندھی ہوئی ۔ |
9727 | CHAIN-HOOK R Noun Report Error! | لوہے کی وہ سلاخ جس کے ایک سرے پر آنکڑا لگا ہوتا ہے ۔ |
9728 | CHAIN-LETTER R Noun Report Error! | وہ خط جو متعدد لوگوں کے پاس بھیجا جاتا ہے اس درخواست کے ساتھ کہ اس کی نقل کر کے دوسرے لوگوں کے پاس بھیج دیں ۔ |
9729 | CHAIN-MOULDING R Noun Report Error! | زنجیرہ ۔ |
9730 | CHAIN-PIER R Noun Report Error! | وہ پایہ جو زنجیر کے سہارے رہتا ہے مثلاً زنجیر پُل ۔ |