Sr. | English Words | Urdu Words |
30821 | COST-FREE DEAL R Noun Report Error! | بلا خرچہ سودا ۔ |
30822 | COST-OF-LIVING INDEX R Noun Report Error! | اشاریہ مصارفِ زندگی ۔ وہ اشاریہ جو صارفوں کی خریدی ہوئی اشیاۓ ضروری کی میزانی اوسط قیمت بتاتا ہے تا کہ روپیہ کی قوت خرید میں تبدیلی کے پیش نظر اُجرتیں مقرّر کی جا سکیں ۔ |
30823 | COST-PLUS R Adjective Report Error! | مثبت لاگت ۔ پیداواری لاگت مع اضافی فیس ۔ طے شدہ منافع کا فی صد زائد لاگتی ۔ |
30824 | COST-PRICE R Noun Report Error! | لاگتی قیمت ۔ ابتدائی لاگت ۔ اصلی لاگت ۔ |
30825 | COSTA R
Report Error! | بسلیاں ۔ |