Sr. | English Words | Urdu Words |
20386 | COLLAGEN R Noun Report Error! | ہڈی اور نسیج واصل کا پروٹین جِسے اُبالنے پر جلاٹین بن جاتی ہے ۔ |
20387 | COLLAGEN R
Report Error! | کولاجن ۔ بے رنگ پروٹین جس میں زیادہ تر گلائی سین ، ہائیڈ راکسی پروٹین اور پرولین پائی جاتی ہے ۔ جسم کی تمام اتصالی بافتوں میں خصوصاً جلد ، کری ہڈی اور جوڑ بندھن میں ہوتی ہے ۔ |
20388 | COLLAGEN R Adjective, Greek Report Error! | کولاجِن ۔ بَنڈلوں میں مُرَتَّب البومَن والا مادّہ ۔ پَروٹین ۔ جِلد ،ٹَنڈان ، لیگامِنٹ اور ہَڈّی کا ریشہ دار جُزو |
20389 | COLLAGEN R Noun Report Error! | جلد ، بندھی ، ھڈی ، کری وغیرہ میں سفید ریشہ دار بافتوں کا سب سے اھم پروٹین جزو ۔ |
20390 | COLLAGEN R Noun Report Error! | کولیجن۔ لس زا۔ کالیجن۔ |