Sr. | English Words | Urdu Words |
6341 | CATALOG R Noun Report Error! | کیٹلاگ ۔ کمپیوٹر میں موجود ایک ایسی فہرست جو خصوصی معلومات پر مشتمل ہو ، مثلا نام ۔ لمبائی ، قسم ، اور فائلز کی لوکیشن یا سٹوریج سپیس ۔ |
6342 | CATALOG R Noun Report Error! | فِہرِست ۔ شامِل کَرنا ۔ مواد ۔ |
6343 | CATALOGICAL R Adjective Report Error! | فِہرِستی ۔ کیٹلاگ کے اَنداز میں ۔ |
6344 | CATALOGING R Noun Report Error! | کیٹلاگ سازی۔ فہرست سازی۔ |
6345 | CATALOGIST R Noun Report Error! | فِہرِست مُرَتَّب کَرنے والا ۔ کیٹلاگ ساز ۔ |