Sr. | English Words | Urdu Words |
1856 | CAMERAMAN R Noun Report Error! | کیمرے سے تصویر کھینچنے والا ۔ خصوصاً پیشہ ورانہ طور پر ۔ ٹی وی یا فِلم کے لیے ۔ |
1857 | CAMERLENGO, CAMERLINGO R Noun Report Error! | پوپ کا خَزانچی ۔ |
1858 | CAMERONIAN R Adjective Report Error! | رچارڈ کیمرن یا اس کے اصول سے متعلق ۔ |
1859 | CAMEROSTOME R Noun Report Error! | قبتہ دہن ۔ |
1860 | CAMES R Noun Report Error! | سیسے کے لیے ٹُکڑے جِن کی شکل ایچ سے مُشابہ ہوتی ہے اور جِنھیں کھڑکیوں میں لگانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |