Sr. | English Words | Urdu Words |
4016 | CARBON TETRACHLORIDE R
Report Error! | کاربن ٹیٹراکلورائیڈ ۔ ایک بے رنگبھاری مائع غیر آتش گیر ہے ۔ اسے محلل کے طور پر اور آگ بجھانے والے آلات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4017 | CARBON TETRACHLORIDE R Noun Report Error! | کاربَن ٹيٹرا کَلورائڈ ۔ ايک بے رَنگ نا سوختی رَقيق زَہريلا مادَّہ ۔ |
4018 | CARBON TETRACHLORIDE (CARBON TET) TETRACHLOROMETHANE R Phrase Report Error! | کاربن ٹیٹراکلورائڈ ، ایک بے رنگ بھاری مائع میٹھی سی بو کے ساتھ نقطہ جوش 76.8cغیر آتش گیر محلل اور اگ بجھانے والے آلات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4019 | CARBON TETRACHLORIDE, CCL4
R
Report Error! | کاربن ٹیڑ اکلورائیڈ ۔ ایک بے رنگ بھاری مائع غیر آتش گیر ہے ۔ اسے محلل کے طور پر اور آگ بجھانے والے آلات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ میتھین کی کلوری نیشن سے اسے حاصل کیا جاتا ہے اس کا نقطہ جوش 785 ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔ |
4020 | CARBON-PAPER R Noun Report Error! | خطوط وغیرہ کی نقل لینے کے لیے مسالا دار کاغذ ، کاربن کاغذ ۔ |