Sr. | English Words | Urdu Words |
1491 | CALLIPERS R Noun Report Error! | قُطر پیما پُرکار کی طرح کا ایک الہ جِس سے تاروں اور سُلاخوں وغیرہ کا بیرونی قُطر اور نالیوں وغیرہ کا اندرُونی قُطر ناپتے ہیں ۔ |
1492 | CALLIPHARIXENIDAE R Adjective Report Error! | کیلی فاری زینیڈا ۔ پردار طفیلیئے ۔ بلدار پروں والے طفیلیئے چھوٹے حشرات جو نمایاں قسم کی جنسی دو شکلیت رکھتے ہیں ۔ |
1493 | CALLIPHARIXENIDAE R Adjective Report Error! | کیلی فاری زینیڈا ۔ پردار طفیلیئے ۔ بلدار پروں والے طفیلیئے چھوٹے حشرات جو نمایاں قسم کی جنسی دو شکلیت رکھتے ہیں ۔ |
1494 | CALLIPHORIDAE R Adjective Report Error! | کیلی فوریڈا ۔ ماس مکھیاں ۔ گول مکھیوں یا ماس مکھیوں کا خاندان درمیانے سائز سے بڑی جسامت تک کے چمکدار رنگدار حشرات جن کے روئیں نمایاں ہوتے ہیں ۔ |
1495 | CALLIPHORIDAE R Adjective Report Error! | بنکھا بھونرے ۔ بھنوروں کا ایک چھوٹا سا خاندان ان کے انٹینا پنکھا نما ہوتے ہیں جبکہ چانہ بھاری بھرکم اور خمیدہ ہوتا ہے ۔ |