Sr. | English Words | Urdu Words |
31001 | COTTER R Noun Report Error! | پچر ۔ جو کِسی پہیے میں اِس لیے بنایا جاتا ہےکہ وہ دھرے سے نہ نِکلنے پاۓ ۔ |
31002 | COTTER PIN R Noun Report Error! | کاٹرپن ۔ نیم دائرے کی شکل میں دھات کا لمبا پتلا ٹکڑا جو دوہرا موڑ کر کسنے یا جوڑنے کے کام آتا ہے ۔ |
31003 | COTTEREL R Noun Report Error! | کیلی ۔ پچڑ ۔ ڈاٹ ۔ |
31004 | COTTEREL R Verb Report Error! | پچڑ لگانا ۔ ڈاٹ لگانا ۔ |
31005 | COTTIER R Noun Report Error! | جھونپڑی کا مکین ۔ آئرستانی دہقان جِسے رہنے کے لیے جھونپڑی معاوضے میں دی گئی ہو ۔ |