Sr. | English Words | Urdu Words |
9766 | CHAIR TABLE R Noun Report Error! | وہ میز جس کے بالائی حصے کو الٹ دینے سے کرسی بن جاتی ہے ۔ |
9767 | CHAIR WOMAN R Noun Report Error! | خاتون صدر ۔ خاتون سربراہ ۔ |
9768 | CHAIR-LIFT R Noun Report Error! | بجلی سے چلنے والی کرسی جو غیر محدود تار کے رسوں پر لگی ہوتی ہے اور پہاڑ کے اوپر نیچے لے جانے لے آنے کے کام آتی ہے ۔ |
9769 | CHAIR-ORGAN R Noun Report Error! | گرجا میں گانے والوں کے گیت کا ساتھ دینے والا باجا ۔ |
9770 | CHAIR-WARMER R Noun Report Error! | بیکار آدمی ۔ وقت برباد کرنے والا ۔ ہوٹل میں وقت گزارنے والا ۔ |