Sr. | English Words | Urdu Words |
11931 | CHEVELURE R Noun Report Error! | سدیمی غلاف۔ بال کا سرا۔ بے شکل غلاف۔ |
11932 | CHEVET R Noun Report Error! | گِرجا کی بیرونی حد جِس میں بعض اوقات محرابیں یا قُبّے بنے ہوتے ہیں ۔ |
11933 | CHEVILLE R Noun Report Error! | کوئی فاضل لفظ جو جملہ یا شعر کو مکمل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
11934 | CHEVIN R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھلی ۔ |
11935 | CHEVIOT R Noun Report Error! | بھیڑوں کی ایک نوع جِس کے اُون کا ریشہ چھوٹا اور موٹا ہوتا ہے ۔ بھیڑ کی نسل ۔ |