Sr. | English Words | Urdu Words |
3976 | CARBON 14 R Noun Report Error! | کاربَن ۱۴ ۔ تابکار کاربَن جِس کا کَمِيّتی عدَد ۱۴ ہے ۔ |
3977 | CARBON ARC R Noun Report Error! | کاربن آرک ۔ |
3978 | CARBON ASSIMILATION R Noun Report Error! | کاربن جزئیت ۔ |
3979 | CARBON BLACK R
Report Error! | کاربن بلیک ۔ ایسا کاربن جو نیچرل گیس یا لیکویڈ ہائیڈ روکاربنز کے نامکمل احتراق سے حاصل ہوتا ہے ۔ اسے ربڑ انڈسٹری میں استعمال کرنے کے علاوہ روشنائی بنانے ، رنگ اڑانے والے اور رنگ بنانے والے مادوں اور پینٹس میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3980 | CARBON BLACK R
Report Error! | کاربن بلیک ایسا کاربن جو نیچرل گیس یا لیکویڈ ہائیڈروکاربنز کے نا مکمل احتراق سے حاصل ہوتا ہے ۔ |