Sr. | English Words | Urdu Words |
13041 | chlordiazepoxide R Phrase Report Error! | کلور ڈایازیپوکسائیڈ : پریشانی کا خاتمہ کرنے والی دوا ۔ لیبریم نامردی کے علاج کےلئے ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام ۔ پاگل پن ،خفقان اور پروسٹیٹوریا جریان کے علاج کے لئے بھی مزکورہ خوراکیں ۔ بے خوابی کے علاج کے لئے بھی ۔ |
13042 | CHLORDIAZEPOXIDE R Noun Report Error! | دوا جو اضطراب اور کھنچھائو دور کرتی ہے اور پٹھوں کو آرام پہنچاتی ہے ۔ |
13043 | CHLORELLA R Noun Report Error! | میٹھے پانی کا ایک خلیہ اُشنہ۔ |
13044 | CHLORELLA R Noun Report Error! | سبز آشنہ جِس کی کاشت کی جا سکتی ہے اور جِسے غذائی ضرورت کے لیے بھی اِستعمال کیا جا سکتا ہے ۔ |
13045 | chloretone R Phrase Report Error! | کلوریٹون : دیکھئے کلور بوٹول ۔ دفع درد دوائی ۔ |