Sr. | English Words | Urdu Words |
19141 | COCAINE R Noun Report Error! | کوکا پودے سے حاصل ہونے والی جلد سن کرنے والی دوا جو دماغ کے لیے زہریلی ہے اور انسان اس کے نشے کا عادی ہو سکتا ہے ۔ |
19142 | COCAINE R Noun Report Error! | کوکا سے حاصِل کی جانے والی نشہ آور دوا جو ترسیبی عمل سے بھی تیار ہوتی ہے اور مُقامی طور پر اعضا کو سُن کرنے کے لیے بھی اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
19143 | COCAINE, C7 H21 O4 R
Report Error! | کوکین ۔ بے رنگ قلمی مادہ ۔ یہ الکالائیڈ کوکا کے پودے سے حاصل ہوتا ہے ۔ بے حسی یا خماد پیدا کرنے والا مادہ اس کی عادت پڑجاتی ہے ۔ عموماً کھانسی اور درد کا علاج کرنے کےلیے دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
19144 | COCAINISATION R Noun Report Error! | کوکین سے سن کرنا ۔ بے حسی ۔ |
19145 | COCAINISM R Noun Report Error! | کوکین کا عادی ہونے کی وجہ سے دماغی اور جسمانی نقصانات ۔ |