Sr. | English Words | Urdu Words |
23551 | COMPLICATID FRACTURE R Noun Report Error! | کسر پیچیدہ ، ہڈی کا ٹوٹنا جس میں گرد کی بافتیں یا اعضاء بھی زخمی ہوں |
23552 | COMPLICATION R Noun Report Error! | پیچیدگی ۔ اُلجھاوٴ ۔ پھَندَہ ۔ |
23553 | COMPLICATION R Noun Report Error! | طب میں اس سے مراد ہے ایک بیماری کے ہوتے ہوئے کسی دوسری بیماری کا حملہ یا حادثہ جو مہلک ثابت ہو سکتا ہے ۔ |
23554 | complication R Phrase Report Error! | پیچیدگی : اولین بیماری کے دوران دوسری بیماری کا ابھرنا ۔ |
23555 | COMPLICATION R Verb Report Error! | الجھاو ۔ مختلف حواس کے ذريعہ ايک ہی شے سے حاصل کيے گئے احساسات جو آپس ميں گڑمڑ ہو کر ايک ذہنی الجھاو پيدا کر ديتے ہيں ۔ |