Sr. | English Words | Urdu Words |
18081 | CLOTHES MOTH R Noun Report Error! | کپڑوں کا کیڑا ۔ کپڑا کیڑا ۔ |
18082 | CLOTHES PEG R Noun Report Error! | لکڑی کا کلپ جو الگنی میں لگایا جاتا ہے تا کہ کپڑے اڑ جانے سے محفوظ رہیں ۔ |
18083 | CLOTHES PIN R Noun Report Error! | لکڑی یا پلاسٹک کا قینچی دار ٹکڑا جس سے اٹکا کر کپڑوں کو الگنی پر خشک ہونے کے لئے ٹانگ دیا جاتا ہے ۔ چٹخنی ۔ چونڈی ۔ |
18084 | CLOTHES PRESS R Noun Report Error! | کپڑے کی الماری ۔ جامہ دان ۔ |
18085 | CLOTHES TREE R Noun Report Error! | کھونٹی دار ستون جس پر کپڑے ٹانگے جاتے ہیں۔ |