Sr. | English Words | Urdu Words |
11596 | CHEMICAL SENSE R Noun Report Error! | اعصابی نظام جو کیمیائی محرکات سے اثر پذیر ہوتا ہے ۔ |
11597 | CHEMICAL SYMBOL
R
Report Error! | کیمیائی علامت ۔ کسی عنصر کی کیمیائی علامت عموماً اس کے نام کا پہلا حرف عناصر کے لاطینی یا انگریزی نامو ں سے لیے گئے ہیں مثلاً oxygen ( آکسیجن ) کی علامت اس کا پہلے حرف O ہے جبکہ تانبہ یا کا پر کی علامت c u ہے کیونکہ لاطینی زبان میں اسے
cuprum کہتے ہیں ۔ |
11598 | CHEMICAL SYMBOL R
Report Error! | کیمیائی علامت کسی عنصر کی کیمیائی علامت عموماً اس کے نام کا پہلا حرف یا پہلے حرف کے ساتھ اس کا کوئی اور نمایاں حرف ۔ |
11599 | CHEMICAL WARFARE R Noun Report Error! | کیمیائی جنگ۔ ایسی جنگ جس میں زہریلی گیس کا استعمال ہو۔ |
11600 | CHEMICAL WARFARE R
Report Error! | کیمیائی سامان حرب ۔ کیمیائی جنگ میں استعمال ہونے والا سامان
مثلاً زہریلے کیمیکلز شعلے دھواں اور بے برگی کے عوامل وغیرہ ۔ |