Sr. | English Words | Urdu Words |
6776 | CATHARSIS R
Report Error! | مریض کے ذہن سے خوابیدہ خدمات کا ظہور کروانا ۔ |
6777 | CATHARSIS R Adjective Report Error! | آزاد ارتباط کے ذریعے سے دبے ہوئے احساسات کا اخراج ۔ |
6778 | CATHARSIS R Noun Report Error! | نفسیاتی اصطلاح اس سے مراد وہ طریقہ ہے جس کے ذریعے مریض سے گفتگو کے دوران اس کے مرض سے متعلق معلومات حاصل کی جاتی ہیں ۔ |
6779 | CATHARTIC R Adjective Report Error! | دست آور۔ جُلّاب۔ مسہل |
6780 | CATHARTIC R Noun Report Error! | دوا ۔ ملین ۔ مُسہل ۔ دست آور ۔ |