Sr. | English Words | Urdu Words |
6906 | CATIONIC DETERGENTS R
Report Error! | کاشنک ڈیٹرجنٹس ۔ ایسے ڈیٹرجنٹس جو مثبت بار رکھنے والے فعال آیونز کے آبی محلول پیدا کرتے ہیں ۔ |
6907 | CATIONIC DYAD R Noun Report Error! | اساسی رنگ |
6908 | CATIONOID R Adjective Report Error! | مثبت آئین نما ۔ |
6909 | CATKIN R Adjective Report Error! | کیٹ کین ۔ برپریہ ۔ آویزیا ۔ پھولداری کی ایک قسم جو یک جنسئے پھول رکھنے والے لمبے محورہ کے ساتھ خوشہ یا بالی پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
6910 | CATKIN R Noun Report Error! | غُنچہ یا پھُول ۔ آویزیہ۔ بیدمجنوں۔ بِلی کی دُم سے مشابہ۔ |