Sr. | English Words | Urdu Words |
25121 | CONDYS FLUID R Noun Report Error! | سوڈیم سلفیٹ اور سوڈیم پرمینگینیٹ کا تِجارتی نام جو جراثیم کش کے طَور پر اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
25122 | CONDY`S FLUID R Noun Report Error! | کونڈی کا سیال ۔ سوڈیم ہا پوٹاشیم پرمینگنیٹ کا محلُول جو کی دافع تَعَفُّن ہے |
25123 | CONE R Noun Report Error! | ہرم ، مخروط ، صنوبر کا پھل ، مخروطی خول یا گھونگا ، ایک آلہ جو مینہ یا طوفان کی خبر دیتا ہے ۔ |
25124 | CONE R Noun Report Error! | مخرُوط ۔ ایسی شکل جِس کا بالائی حِصّہ نوکدار اور نِچلا حِصّہ گول ہو ۔ |
25125 | CONE R Noun Report Error! | مَخروطہ ۔ مَخروطی پَھل ۔ چَلغوزہ ۔ |