Sr. | English Words | Urdu Words |
31291 | COUNT DOWN R Noun Report Error! | الٹی گنتی شمار معکوس میزائل یا خلائی راکٹ کو چھوڑنے سے پہلے یا کسی آتش گیر چیز کو فلیتہ دکھانے یا چلانے سے قبل سیکنڈوں کی مقررہ وقت یا صفر لمحے تک پیچھے کی طرف اُلٹی گنتی ۔ |
31292 | COUNT DOWN R Verb Report Error! | گزرتے وقت کا اندراج کرنا ۔ لکھنا ۔ |
31293 | COUNT IN R Verb Report Error! | کسی طے شدہ منظم سرگرمی میں کسی کو شامل کرنا ۔ |
31294 | COUNT KIN R Verb Report Error! | ہم نوع یا ہم خاندان ثابت ہو سکنا یا کیا جا سکنا ۔ |
31295 | Count me in your friends group
R Phrase Report Error! | مجھے اپنے گروپ میں شامل کر لو
|