Sr. | English Words | Urdu Words |
37586 | CYCLOHENANCE (C4 H12) R
Report Error! | سائیکلو بوٹین ۔ بے رنگ خوشبو دار گیس سائیکلو پروپین سے زیادہ مستحق ہے ۔ اسے بینزین کے ساتھ ہائیڈروجن کی تخفیف سے نکل کی موجودگی میں ۲۰۰ سینٹی گریڈ پہ حاصل کرتے ہیں ۔ |
37587 | CYCLOHEXANE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ مائع سائیکلو الکین جو محلل کے طور پر یا رنگ چھڑانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
37588 | CYCLOID R Adjective Report Error! | مستدیر۔ دائرہ نما۔ مستدیریہ۔ |
37589 | CYCLOID R Noun Report Error! | شبہ دائرہ ۔ دائرہ نما ۔ |
37590 | CYCLOID R Verb Report Error! | دوراتی ۔ شخصيت کی ايک قسم جس ميں مريض پر جوش اور افسردگی کی درميانی حالت طاری رہتی ہے ۔ |