Sr. | English Words | Urdu Words |
32101 | COVELLITE R Noun Report Error! | کوویلت ۔ تانبے کا قدرتی سلفائڈ ۔ اس کا رنگ نیل کی طرح ہوتا ہے اور ڈلوں کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ |
32102 | COVEN R Noun Report Error! | چڑیلوں یا جادوگرنیوں کی سنگت ۔ |
32103 | COVEN-TREE R Noun Report Error! | وہ بڑا درخت جو اسکاچستان کے محلوں میں ہوا کرتا تھا اور جہاں مہمانوں سے ملاقات کی جاتی تھی یا لوگوں کو بٹھایا جاتا تھا ۔ |
32104 | COVENANT R Noun Report Error! | عہدو پیمان ۔ معاہدہ ۔ تعہُد ۔ اقرار نامہ ۔ میثاق ۔ |
32105 | COVENANT R Noun Report Error! | شرط۔ پيمان ۔ معاہدہ ۔ عہد ۔ اقرار ۔ عہد نامہ |