Sr. | English Words | Urdu Words |
11556 | CHEMICAL COMBINATION
R
Report Error! | کیمیائی امتزاج ( تین کیمیائی قوانین) ۔ تین کیمیائی طریقے جو بتاتے ہیں کہ مرکبات کیسے بنتے ہیں ۔ ( ۱) کلیہ بقائے مادہ ۔ اس قانون کی رو سے کسی طبعی اور کیمیائی تغیر کے دوران مادہ کی مقدار نہ بڑھتی ہے اور نہ فنا ہوتی ہے ۔ ( 2) کلیہ مستقل تناسب ، اس کے تحت کسی مرکب میں عناصر کی مقدار بلحاظ وزن ہمیشہ ایک مقررہ تناسب میں رہتی ہے ۔ ( 3) کلیہ معادل تناسبات ۔ |
11557 | chemical combination laws of constant compusition law of mutiple proportions law of reciprocal proportions law of R Phrase Report Error! | کیمیائی تعامل کے کلیے ، قوانین کیمیائی ترکیب ، وہ تین طریقے جو بتاتے ہیں کہ کیمیائی مرکبات کیسے بنتے ہیں کلیہ بقائے مادہ کی رو سے کسی طبعی اور کیمیائی تغیر کے دوران مادہ کی مقدار نہ بڑھتی ہے اور نہ نہ ہی فنا ہوتی ہے ۔ |
11558 | CHEMICAL COMPOSITION R Noun Report Error! | کیمیائی ترکیب یا اجتماع ۔ |
11559 | CHEMICAL CONSTANT R Noun Report Error! | کیمیائی کانسٹینٹ ۔ |
11560 | CHEMICAL CONSTITUTION R Noun Report Error! | کیمیائی بناوٹ ۔ |