Sr. | English Words | Urdu Words |
11216 | CHECK OUT TIME R Noun Report Error! | وہ مقررہ وقت جس سے پہلے ہوٹل یا ہسپتال کا کمرہ خالی کر دینا چاہیے تاکہ اگلے دن کا کرایہ نہ لگایا جائے ۔ |
11217 | CHECK OUT USA R Verb Report Error! | کمرہ چھوڑنے پر ہوٹل کا بل ادا کرنا ۔ |
11218 | CHECK OVER R Verb Report Error! | کسی چیز کو پرکھنے کے لئے قریب سے دیکھنا ۔ بغور جائزہ لینا ۔ کسی کی تندرستی کے بارے میں یقین کرنے کے لئے اس کا معائنہ کرنا ۔ |
11219 | CHECK OVER R Verb Report Error! | جانچ پڑتال ۔ امتحان ۔ |
11220 | CHECK POINT R Noun Report Error! | وہ جگہ جہاں آنے جانے والی گاڑیوں کو معائنہ کے لیے روکا جاتا ہے ۔ |