Sr. | English Words | Urdu Words |
13851 | CHORDATA R Adjective Report Error! | کور ڈیٹا ۔ حبلی ۔ حیوانات کا ایک فائلم اس میں اعلیٰ تر حیوانات شامل ہیں جن میں عقبی رگ خیثوی چگاف ارتقا کی کسی منزل میں رہے ہیں اور اب عقبی نالیدار عصبی تارپائی جاتی ہے ۔ اس فائلم میں ایک لاکھ انواع ہیں ۔ |
13852 | CHORDATE R Noun Report Error! | حبلیات۔ اقلیم حیوانات۔ |
13853 | CHORDED R Adjective Report Error! | تار دار ۔ تانت لگا ہوا ۔ ہم آہنگ ۔ |
13854 | CHORDEE R
Report Error! | سوزاک میں مرد کے عضو مخصوص میں بانکپن ۔ |
13855 | CHORDEE R Noun Report Error! | سوزاک ۔ عُضو تَناسَل کا دَرد کے ساتھ سَخَت ہونا ۔ آلَہ تَنَاسَل کی ایستادگی دَرد کے ساتھ جو کہ مَرض سوزاک میں عام ہے |