Sr. | English Words | Urdu Words |
956 | CALCIFEROL ( VITAMIND2) ( C28 H43 OH) R
Report Error! | کیلسی فیرول ۔ ایک غیر قلمی سیر شدہ الکوحل ۔ ارگوٹیرل پر الٹراوائلٹ شعاعوں کے عمل سے بنتا ہے ۔ یہ جسم میں کیشیم کے مرکبات کو جمع ہونے سے روکتا ہے ۔ اس کی کمی سے رکٹس کی بیماری پیدا ہوتی ہے ۔ |
957 | CALCIFEROUS R Adjective Report Error! | آہَک دار ۔ کِلس بَردار ۔ جِس سے کيلسِيَم کاربُونيٹ پيدا ہوتی ہے ۔ |
958 | CALCIFIC R Adjective Report Error! | کِلس دار ۔ مُکلّس ۔ چُونا ۔ |
959 | CALCIFICATION R Noun Report Error! | کسی نامیاتی شے میں کیلشیم کے نمکیات اکٹھا ہونے سے اس کا ٹھوس ہونا مثلا ہڈی ۔ |
960 | CALCIFICATION R Noun Report Error! | تَکِلس ۔ چُونا جَمَع ہو جانے سے کِسی مادّے کی تَبديلی کا عمَل ۔ |