Sr. | English Words | Urdu Words |
13001 | CHLOR-PROMAZINE R Noun Report Error! | ایک مسکن دوا جو پریشانیوں کو بُھلانے اور خوش و خُرم رکھنے کے قابِل بناتی ہے ۔ |
13002 | CHLORACETIC ACIDS R Noun Report Error! | اسیٹک ایسڈ سے نکلے ہوۓ ترشوں کا نام جو ہائیڈروجن کے بدلے کلورین کے ذرات شامل کرنے سے بنتے ہیں ۔ |
13003 | CHLORACETYL CHLORIDE R Noun Report Error! | کلوریسٹل کلورائیڈ ۔ |
13004 | CHLORACNE R
Report Error! | کلور ایکنی ۔ جلدی بیماری ایکنی کی ایک قسم جو بعض خوشبودار ہائیڈروکاربنز سے لاحق ہوتی ہے ۔ |
13005 | CHLORACNE R
Report Error! | کلور ایکنی ۔ جلدی بیماری ایکنی کی ایک قسم جو بعص خوشبودار ہائیڈ روکاربنز سے لاحق ہوتی ہے ۔ |