Sr. | English Words | Urdu Words |
13461 | CHOLECYSTODUODENAL R Adjective Report Error! | پتے کی تھیلی اور بارہ انگشتی آنت سے متعلق ان کے درمیان سنگم کی بنا پر ۔ |
13462 | CHOLECYSTODUODENOSTOMY R Noun Report Error! | ہفتے کی تھیلی اور بارہ انگشتی آنت کے درمیان سنگم پیدا کرنا خصوصا صفرا کی نالی کے سکڑائو کے موقع پر جو پیدائشی بھی ہوسکتا ہے اور کسی سوزش یا آپریشن کے نتیجے میں بھی ہوسکتا ہے ۔ |
13463 | CHOLECYSTOGASTROSTOMY R Greek Report Error! | مَراری تَفویہ ۔ پَتّے اور مِعدہ کے دَرمیان جال کا قیام |
13464 | CHOLECYSTOGRAM R Greek Report Error! | مَراری نِگارِش ۔ غَیر شَفاف واسطے کے بَعد پِتّے کو دِکھانے والی فِلم |
13465 | CHOLECYSTOGRAPHY R Noun, Adjective Report Error! | پِتّے کا ایکسرے ۔ غَیر شَفَاف واسطے کے ٹیکے کے بَعد پِتّے کا ایکسرے مُعائنَہ |