Sr. | English Words | Urdu Words |
11406 | CHEESE-WEEK R Noun Report Error! | ایک ہفتہ جو سوموار سے شروع ہوتا ہے لنیٹ کے آغاز سے پہلے اور جس میں پنیر اور انڈا آخری بار ایسٹر کے پہلے کھایا جا سکتا ہے ۔ |
11407 | CHEESEBOARD R Noun Report Error! | دُوکان کا تختہ جہاں سے پنیر فروخت کیا جاۓ ۔ مُختَلِف طرح کے پنیروں کا اِنتخاب ۔ |
11408 | CHEESEBURGER R Noun Report Error! | پنیر رکھ کر بنایا ہوا ہیم برگر ۔ ایسا برگر جِس میں پنیر ڈالا ہو ۔ پنیر والا برگر ۔ |
11409 | CHEESECAKE R Noun Report Error! | ایک طرح کا سموسہ جِس میں میٹھا دہی وغیرہ بھرا گیا ہو ۔ عورتوں کی جِنسی طور پر جاذبِ نظر تصویر کشی ۔ |
11410 | CHEESECLOTH R Noun Report Error! | ایک پتلا ، جھر جھرا کپڑا جو اِبتداءً پنیر کو لپیٹنے کے لیے اِستعمال ہوتا تھا ۔ |