Sr. | English Words | Urdu Words |
24951 | CONDITIONED STIMULUS R Adjective Report Error! | مشروط مہیجات ۔ وہ محرک جو کسی اور مہیج کے ساتھ جڑا ہو ۔ |
24952 | CONDITIONED STIMULUS R Verb Report Error! | مشروط مہيج ۔ غير فطری مہيج ۔ جو فطری جوابی فعل کا باعث ہو ۔ |
24953 | CONDITIONER R Noun Report Error! | شرط عائد کَرنے والا شخص یا چیز ۔ چکی ۔ |
24954 | CONDITIONING R Noun, Verb Report Error! | رد عمل یا محرک تبدیل کرنے کے ذریعے نیا رویہ جنم دینا ۔ |
24955 | CONDITIONING R Noun Report Error! | اصطلا جس سے مراد ایسا پروگرام ہے جس کے تحت رد عمل کے موقع پر انعام یا سزا دے کراپنی مرضی کا رد عمل پیدا کیا جاتا ہے یا نا پسندیدہ رد عمل خارج کیا جاتا ہے ۔ |