Sr. | English Words | Urdu Words |
30621 | coryza R Phrase Report Error! | شدید زکام : وائرس کی وجہ سے تنفس کی بیماری ۔ کم عرصہ رہتی ہے ۔ اس کا بخار ، سردرد ۔ تیسرے دن بلغم گاڑھا ہو جاتا ہے ۔ |
30622 | COS R Noun Report Error! | جیب التمام ۔کوسائن کا مُخَفف ۔ |
30623 | COS LETTUCE R Noun Report Error! | سلاد کاہو ۔ کاہو جس میں سلاد اور دیگر اقسام شامل ہیں ۔ اس کے پھنگل کھڑے بیضوی اور پتے خستہ ہوتے ہیں ۔ |
30624 | COSA NOSTRA R Noun Report Error! | کوسانوسترا ۔ خفیہ تنظیم مجرمان ۔ امریکا میں مجرمانہ سرگرمیوں کی ایک خفیہ تنظیم ۔ اٹلی کی مافیا ۔ سسلی کی مافیا ۔ |
30625 | COSALGESIC R Noun Report Error! | ڈیکسٹرو پروپوکسیفین اور پیراسیٹامول کے آمیزے کا تجارتی نام ۔ |