Sr. | English Words | Urdu Words |
1281 | CALIPEE R Noun Report Error! | کچھوے کے نیچے والے خول کے بعد ہلکے زرد رنگ کا چربی دار گوشت ۔ |
1282 | CALIPER R French, L. Quod Vide Report Error! | چاپ ۔ سَرل چاپ ۔ کِسی گول جِسَم کے قُطَر کی پیمائش |
1283 | caliper R Phrase Report Error! | چاپ ۔ سرل چاپ : فرانیسی لفظ کلیبئر بمعنی پیمائش سے ماخوذ اصطلاح ۔ کسی گول جسم کے قطر کی پیمائش کے لئے آلہ ۔ شکستہ طویل ہڈی کے لئے آلہ ۔ تھامس متحرک کیلیپئر ۔
|
1284 | CALIPER CALLIPER R Noun Report Error! | سَرل چاپ ۔ قُطَر ناپنے کا پَرکار نُما آلَہ ۔ |
1285 | CALIPER RULE R Noun Report Error! | چاپ کُش ۔ خَط کُش ۔ |