Sr. | English Words | Urdu Words |
13621 | CHOLINE R Noun Report Error! | لیسی تھن اور ایسی ٹائلکولین میں موجود کیمیائی جزو جسے وٹامن بی کمپلیکس کا حصہ خیال کیا جاتا ہے یہ افزائش میں کردار ادا کرتا ہے اور جسم میں بی چربی کی آمدورفت کے لیے ضروری ہے ۔ |
13622 | CHOLINE R Noun Report Error! | کولین ۔ ایک کیمیائی مُرَکَّب جو حیوانی بافتوں میں لیسیتھین اور ایسیٹائل کولین کے جُزو کے طَور پر پایا جاتا ہے ۔ ایک بُنیادی مادَّہ۔ وٹامن بی کَمپلیکس کا جُزو۔ |
13623 | CHOLINE MAGNESIUM R Noun Report Error! | سلی سائلک ایسڈ سے حاصل ہونے والی ایک دوا جو سوزش دور کرتی ہے ہڈیوں میں کری کا بننا ۔ |
13624 | CHOLINE OH. C2 H4 N(CH3)3 OH R
Report Error! | کولین ۔ ایک نامیاتی اساس جو بعض چکنائیوں اور انڈے کی زردی میں پایا جاتا ہے ۔ یہ وٹامن بی کمپلیکس کا ایک رکن ہے ۔ |
13625 | CHOLINE THEOPHYLLINATE R
Report Error! | بَول صَفراوی ۔ پیشاب میں بائیل کی موجُودگی |