Sr. | English Words | Urdu Words |
38331 | CYTOTOXIC R Noun Report Error! | خُلیہ پاش ۔ ایسا مادّہ جو خُلیوں کے لیے زہریلا ہو ۔ اِس کا اطلاق بَعض ادویات پر ہوتا ہے |
38332 | cytotoxic R Phrase Report Error! | خلیہ پاش : ایسا مادہ جو خلیوں کے زہریلا ہو ۔ اس کا اطلاق بعض ادویات پر پوتا ہے ۔ اینٹی میٹا بولائٹس خامرہ کے عمل کو روک دیتے ہیں جبکہ دوسرے خلیے کےلئے زہریلے ہیں ۔ |
38333 | CYTOTOXIC R Adjective Report Error! | کوئی بھی شے جو خلیے کے لیے مہلک ہو ۔ |
38334 | CYTOTOXIC R Adjective Report Error! | کوئی بھی شے جو خلیوں کے لیے مہلک ہو ۔ |
38335 | CYTOTOXIC R Adjective Report Error! | سائٹو ٹاکسک ۔ زہریلا خلیہ ۔ ایسا زہریلا مادہ جو خلیوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے ۔ |