Sr. | English Words | Urdu Words |
23711 | COMPOSITION FACE R Noun Report Error! | توام بلور کے درمیان کا مشترک قاعدہ یا سطح ۔ |
23712 | COMPOSITION FOR STAMP DUTY TAXN R Adjective Report Error! | رسیدی تمسکات بننے سے پہلے رقم کی ادائیگی ۔ |
23713 | COMPOSITION LAW R Adjective Report Error! | رضا مندی سے فیصلہ یا راضی نامہ معاہدہ یا سمجھوتہ خصوصا وہ سمجھوتہ جس کے تحت ایک قرض دار کل قرض کی جزوی ادائیگی منظور کرتا ہے ۔ |
23714 | COMPOSITION METAL R Noun Report Error! | تانبہ جستہ سے مخلوط دھات جو جہاز کی غلافی پتر بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
23715 | COMPOSITION OF CAUSE R Noun Report Error! | ترکیب علت ۔ |