Sr. | English Words | Urdu Words |
22881 | COMPANY DOCTOR R
Report Error! | کمپنی کا ملازم ڈاکٹر ۔ |
22882 | COMPANY DOCTOR R
Report Error! | کمپنی کا مشیر ۔ ایسا شخص جو کمپنی کے مالی امور میں دسترس رکھتا ہو ۔ |
22883 | COMPANY FLOATATION R Noun Report Error! | کسی کاروباری منصوبے یا تجارتی کمپنی کا آغاز ۔ |
22884 | COMPANY GAME R Adjective Report Error! | وہ تجارتی گیم جس میں کمپنی کے وظائف کی تمثیل ہو ۔ |
22885 | COMPANY GOES BANKRUPT R Verb Report Error! | کسی تجارتی ادارے کا سرمائے کی کمی کی وجہ سے ٹھپ یا دیوالیہ ہو جانا ۔ |