Sr. | English Words | Urdu Words |
14261 | CHROMATIDS R
Report Error! | کرومیٹیڈز (لون خیطہ ) دو ایک جیسے ریشے جو خلیہ کی تولید کے دوران کروموسوم پھٹ کر بنتے ہیں ۔ |
14262 | CHROMATIN R Adjective Report Error! | کرومٹین ۔ کروماٹین ۔ لونین ۔ خلیہ کے نیو کلئیس میں پہلے سے رنگدار مادہ یہ کروموسومز کی نیو کلیو پروٹین ہوتی ہے ۔ |
14263 | CHROMATIN R Noun Report Error! | کروماٹین۔ لونین۔ |
14264 | CHROMATIN- NEGATIVE R Noun Report Error! | مردانہ جنسی کرو مو سوم کی کمی |
14265 | CHROMATIN- POSITIVE R Noun Report Error! | زنانہ کرو مو سوم کی موجودگی |