Sr. | English Words | Urdu Words |
13126 | CHLORO ETHENE ( VINYL CHLORIDE H2C=CHCL)
R
Report Error! | کلوروایتھین ۔ وینائل کلورائیڈ ایک بے رنگ گیس جسے آیونز ( عمل انگیز ) کی موجودگی میں 340 کیلوین درجہ حرارت پر ہائیڈ روکلورک ایسڈ میں سے ایسے ٹائیلن گیس گزار کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے پلاسٹکس بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
13127 | CHLORO METHANE (METYHYL CHLORIDE, CH3 CL) R
Report Error! | کلورومیتھین ۔ اسے میتھائل کلورائڈ بھی کہتے ہیں ۔ ایک بے رنگ گیس ہے جو میتھین کی کلوری نیشن سے حاصل کی جاتی ہے ۔ یخ بستگی کا عامل ہے آگ بجھانے کے کام آتی ہے ۔ مقامی طور پر بے حسی طاری کرتی ہے اور رنگوں کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
13128 | CHLORO QUINOL ( C6 H3 CL(OH)2
R
Report Error! | کلوروکینول ۔کلوروہائیڈروکیونون ، سفید رنگ کا ٹھوس قلمی حل پزیر مادہ جو چھ ہم تکیب حالتوں میں پایا جاتا ہے ۔ نامیاتی تالیف کے علاوہ فوٹو گرافی ڈویلپر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
13129 | CHLORO- R Combining Form Report Error! | نباتیات اور معدنیات کی اصطلاحوں میں واصلہ بمعنی سبز ۔ |
13130 | CHLOROACETONE (CH3 COCH2 CL)
R
Report Error! | کلوروایسی ٹون ایک بے رنگ زہریلا مائع نقطہ ابال 119 سینٹی گریڈ ، کیڑے مار ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |