Sr. | English Words | Urdu Words |
14426 | CHROMOSOME R Noun Report Error! | ہر لونيہ ۔ صبغيہ ۔ اجسام لونيہ ۔ |
14427 | CHROMOSOME R Noun Report Error! | خلیے کے نیوکلیس میں دھاگے نما اشیاء جو موروثی خصوصیات کو جینز کی صورت میں اگلی نسل تک منتقل کرتی ہیں ۔ انسانی خلیے کے نیوکلیس میں ۴۶ کروموسوم ہوتے ہیں جن میں سے ۲۳ ماں کی طرف سے اور ۲۳ باپ کی طرف سے ملے ہوتے ہیں ۔ ہر کروموسوم اپنی بالکل صحیح کاپی تیار کرسکتا ہے ۔ |
14428 | CHROMOSOME R Noun Report Error! | لونیہ۔ لونی جسم۔ عصا۔ |
14429 | CHROMOSOME ABERRATION R Noun Report Error! | کرو مو سوم کی بناوٹ میں فرق |
14430 | CHROMOSOMES R Noun Report Error! | لونیہ ۔ کروموسوم ۔ جب کوئی خُلیہ ایک سے زائد حِصّوں میں تقسیم ہوتا ہے تو اِس کا رنگ دار مادّہ یعنی کرومائن چھوٹی چھوٹی سُلاخوں پر جمع ہو جاتا ہے ۔ |